٢٧٤١٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن ابن عجلان عن أبي عيسى قال: قال عبد اللَّه: إن من رأس التواضع أن (تبدأ) (١) بالسلام من لقيت (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا عاجزی کی بنیاد کی یہ بات ہے کہ جب تم کسی سے ملو تو سلام میں ابتداء کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27413، ترقيم محمد عوامة 26267)