☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26004
حدیث نمبر: 26004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٤١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يوسف بن صهيب عن حبيب بن يسار عن زيد بن أرقم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ليس منا من لم يأخذ من (شاربه) (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنی مونچھ کو نہ چھانٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27141، ترقيم محمد عوامة 26004)
پچھلی حدیث → (26003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26005)