٢٧١٤٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عثمان الحاطبي قال: رأيت ابن عمر (يحفي) (١) (شاربه) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان حاطبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو مونچھیں کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27142، ترقيم محمد عوامة 26005)