☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 15
Hadith No.: 26003 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٠ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أنهكوا (الشوارب) (٢) وأعفوا اللحى" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھیں کاٹنے میں مبالغہ کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27140، ترقيم محمد عوامة 26003)
Hadith No.: 26004 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يوسف بن صهيب عن حبيب بن يسار عن زيد بن أرقم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ليس منا من لم يأخذ من (شاربه) (١) " (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنی مونچھ کو نہ چھانٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27141، ترقيم محمد عوامة 26004)
Hadith No.: 26005 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عثمان الحاطبي قال: رأيت ابن عمر (يحفي) (١) (شاربه) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان حاطبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو مونچھیں کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27142، ترقيم محمد عوامة 26005)
Hadith No.: 26006 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٣ - حدثنا كثير بن هشام عن (جعفر) (١) بن برقان عن حبيب قال: رأيت ابن عمر قد جز شاربه كأنه (قد) (٢) حلقه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا تحقیق انہوں نے اپنی مونچھ کو کاٹا اور بالکل مونڈ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27143، ترقيم محمد عوامة 26006)
Hadith No.: 26007 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٤ - حدثنا عبد الأعلى (عن) (١) هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا (يُحفيان) (٢) شواربهما.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت محمد یہ دونوں حضرات اپنی مونچھوں کو مبالغہ کے ساتھ کاٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27144، ترقيم محمد عوامة 26007)
Hadith No.: 26008 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: رأيت عبد اللَّه يحفي شاربه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو مونچھ کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27145، ترقيم محمد عوامة 26008)
Hadith No.: 26009 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٦ - حدثنا قبيصة بن عقبة قال: حدثنا سفيان عن محمد بن (عجلان) (١) عن عبيد اللَّه بن أبي رافع قال: رأيت أبا سعيد ورافع بن خديج وسلمة بن ⦗١٨٢⦘ الأكوع (٢) وابن عمر وجابر بن عبد اللَّه وأبا أسيد ينهكون شواربهم (أخا) (٣) الحلق (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی رافع فرماتے ہیں میں نے حضرت ابوسعید اور حضرت رافع بن خدیج، حضرت سلمہ بن اکوع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور جندب ابو سد کو دیکھا یہ سب حضرات اپنی مونچھوں کو بالکل سرے سے کٹوا دیتے سر منڈھوانے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27146، ترقيم محمد عوامة 26009)
Hadith No.: 26010 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا (هريم) (١) عن ابن عجلان عن مكحول عن عبد اللَّه بن عمرو قال: أمرنا أن نبشر الشوارب بشرا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنی مونچھیں کٹوا دیں یہاں تک کہ جلد بالکل واضح نظر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27147، ترقيم محمد عوامة 26010)
Hadith No.: 26011 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد العزيز بن عمر قال: سئل عمر بن عبد العزيز: ما السنة في (قص) (١) الشارب؟ (قال) (٢) : يقص حتى يبدو الإطار ويقطع فضل الشاربين (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز سے پوچھا گیا: مونچھ کے کاٹنے میں سنت طریقہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اتنی کاٹو کہ لمبائی ظاہر ہوجائے اور مگر جو ہونٹوں سے زائد ہو اس کو کاٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27148، ترقيم محمد عوامة 26011)
Hadith No.: 26012 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٤٩ - حدثنا وكيع عن معقل (عن) (١) ميمون قال: كان (٢) يعترض شاربه (فيجزه) (٣) كما يجز الغنم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھوں کو چوڑائی میں نکالتے اور پھر ان کو کاٹ دیتے جیسے بکری کے بال کاٹے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27149، ترقيم محمد عوامة 26012)
Hadith No.: 26013 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٥٠ - حدثنا جعفر بن عون قال: أخبرنا أبو العميس عن عبد الحميد (١) بن ⦗١٨٣⦘ سهيل عن عبيد اللَّه (بن عبد اللَّه) (٢) بن عتبة قال: جاء رجل من المجوس إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (قد) (٣) حلق لحيته وأطال شاربه، فقال (له) (٤) النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٥) :"ما هذا؟" (قال) (٦) : هذا في ديننا، قال (٧) : في ديننا أن نجز الشارب وأن نعفي اللحية (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ اہل مجوس میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا، اس نے اپنی داڑھی کو حلق کروایا ہوا تھا اور مونچھوں کو لمبا کیا ہو اتھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: ہمارے دین میں ایسا ہی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لیکن ہمارے دین میں طریقہ یہ ہے کہ ہم مونچھ کو کاٹ دیں اور داڑھی کو بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27150، ترقيم محمد عوامة 26013)
Hadith No.: 26014 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٥١ - [قال يحيى بن آدم عن حسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس: أخذ الشارب من الدين] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: مونچھ کا چھانٹنا دین میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27151، ترقيم محمد عوامة 26014)
Hadith No.: 26015 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سماك عن عكرمة (١) قال: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقص من شاربه أو من شاربيه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہںِ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی مونچھ یا فرمایا اپنی مونچھوں کو کاٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27152، ترقيم محمد عوامة 26015)
Hadith No.: 26016 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٥٣ - حدثنا عائذ بن حبيب عن (١) أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: ⦗١٨٤⦘ كنا نؤمر أن (نوفي) (٢) السبال ونأخذ من الشوارب (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم داڑھی کے اگلے حصّہ کے بالوں کو بڑھائیں اور مونچھوں کو چھانٹیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27153، ترقيم محمد عوامة 26016)
Hadith No.: 26017 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧١٥٤ - حدثنا وكيع عن زكريا عن مصعب بن شيبة عن طلق بن حبيب عن (ابن) (١) الزبير عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من الفطرة قص الشارب وإعفاء اللحية" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھوں کا کاٹنا اور داڑھی کا بڑھانا فطرت میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27154، ترقيم محمد عوامة 26017)