☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25950
حدیث نمبر: 25950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٨٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ثابت بن عبيد (عن) (١) عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: مر بي (عمرو) (٢) بن (بليل) (٣) وأنا متصبح في النخل فحركني برجله (فقال) (٤) : أترقد في الساعة التي (ينتشر) (٥) فيها عباد اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن أبی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن بلیل میرے پاس سے گزرے اور میں کھجور کے باغ میں صبح کے وقت سو رہا تھا۔ آپ نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلایا اور فرمایا: کیا تم اس وقت میں سو رہے ہو جس میں اللہ کے بندے منتشر ہوتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27083، ترقيم محمد عوامة 25950)
پچھلی حدیث → (25949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25951)