☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 25949
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 25949
٢٧٠٨٢ - حدثنا مصعب بن المقدام قال: حدثنا (مندل) (١) عن ابن جريج عن أبي الزبير عن (عمرو) (٢) بن (نبهان) (٣) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من (كان) (٤) له (ثلاث بنات) (٥) فصبر على (لاوائهن) (٦) (وسرائهن) (٧) (وضرائهن) (٨) (أدخلنه) (٩) الجنة (بفضل) (١٠) رحمته إياهن"، قال رجل: ⦗١٦٦⦘ (يا رسول اللَّه) (١١) (وابنتان؟) (١٢) قال:" (وابنتان) (١٣) " قال رجل: وواحدة؟ قال:"وواحدة" (١٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان کی خوشی غمی پر صبر کرے تو یہ بیٹیاں اس کو اللہ کی رحمت کے فضل سے جنت میں داخل کروائیں گی تو ایک آدمی کہنے لگا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اور اگر دو بیٹیاں ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو ہوں تب بھی، اس آدمی نے کہا: اگر ایک ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر ایک ہو تب بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27082، ترقيم محمد عوامة 25949)
← Previous Hadith (25948) Back to Bab Next Hadith → (25950)