☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25374
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25374
حدیث نمبر: 25374 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) همام عن قتادة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"كلوا واشربوا وتصدقوا والبسوا ما لم يخالطه إسراف (ولا مخيلة) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھاؤ، پیو اور صدقہ کرو۔ جب تک لباس میں اسراف اور تکبر نہ ہو تو اس کو پہن لو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26491، ترقيم محمد عوامة 25374)
پچھلی حدیث → (25373) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25375)