☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25318
حدیث نمبر: 25318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن العلاء (بن) (١) عبد الرحمن بن يعقوب عن أبيه عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إزرة المؤمن إلى نصف الساق، فما كان إلى الكعب فلا بأس، وما كان تحت الكعب ففي النار" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمن کا ازار اس کی نصف پنڈلی تک ہوتا ہے جو ٹخنوں تک بھی ہو تو کوئی حرج نہیں اور جو ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہوگا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26434، ترقيم محمد عوامة 25318)
پچھلی حدیث → (25317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25319)