٢٦٤٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي يعفور قال: رأيت ابن عمر، و (إن) (١) إزاره إلى نصف ساقه، أو قريب من نصف ساقه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو یعفور سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا اور ان کا ازار نصف پنڈلی تک تھا یا آپ کی نصف پنڈلی کے قریب تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26433، ترقيم محمد عوامة 25317)