حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَوَّلُ مَنْ نَقَصَ التَّكْبِيرَ زِيَادٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے نماز میں تکبیریں کہنا چھوڑی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2522، ترقيم محمد عوامة 2515)