حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَكَانَ لَا يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نما زپڑھی ہے، وہ ہر ہر عمل میں تکبیر نہیں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2521، ترقيم محمد عوامة 2514)