حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ الْقَاسِمِ , وَسَالِمٍ فَكَانَا لَا يُتِمَّانِ التَّكْبِيرَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، وہ دونوں ہر ہر عمل میں تکبیر نہیں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2523، ترقيم محمد عوامة 2516)