☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25049
حدیث نمبر: 25049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن عيينة عن أبي (يعفور) (١) عن ابن أبي ⦗٤٥٦⦘ أوفى قال: غزوت مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم سبع غزوات (نأكل) (٢) الجراد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سات غزوات میں شرکت کی۔ ہم (اس دوران) ٹڈی کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26156، ترقيم محمد عوامة 25049)
پچھلی حدیث → (25048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25050)