٢٦١٥٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا ابن مبارك عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأكل (الوبر) (٢) بأسًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیہہ کو کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26155، ترقيم محمد عوامة 25048)