☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24707
حدیث نمبر: 24707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة ووكيع عن شعبة عن أبي المختار عن ابن أبي أوفى قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ساقي القوم (آخرهم) (١) (شربا) " (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25804، ترقيم محمد عوامة 24707)
پچھلی حدیث → (24706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24708)