☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لوگوں کو پلانے والا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأشربة← لوگوں کو پلانے والا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 24707 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة ووكيع عن شعبة عن أبي المختار عن ابن أبي أوفى قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ساقي القوم (آخرهم) (١) (شربا) " (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25804، ترقيم محمد عوامة 24707)
حدیث نمبر: 24708 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عبد اللَّه بن رباح عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ساقي القوم (آخرهم) (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا“ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25805، ترقيم محمد عوامة 24708)
حدیث نمبر: 24709 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٠٦ - [حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن مبارك عن بكر بن عبد اللَّه المزني عن عبد اللَّه بن رباح عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ساقي القوم آخرهم شربًا"] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا“ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25806، ترقيم محمد عوامة 24709)