٢٥٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن هارون مولى قريش قال: رأيت المطلب بن (حنطب) (٢) يشرب سويق لوز (ممسك) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہارون مولی قریش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مطلب بن حنطب کو بادام کے خوشبو دار ستو پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25803، ترقيم محمد عوامة 24706)