☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24538
حدیث نمبر: 24538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن العوام بن حوشب عن المسيب بن رافع عن عبد اللَّه بن عمرو قال: معاقر الخمر كعابد اللات والعزى (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ شراب کا عادی ایسا ہے، جیسا لات اور عُزّٰی کا پجاری ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25632، ترقيم محمد عوامة 24538)
پچھلی حدیث → (24537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24539)