٢٥٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن فضيل عن وائل (٢) (أبي) (٣) بكر (٤) عن أبي (بردة) (٥) عن أبي موسى أنه كان يقول: (ما أبالي) (٦) أشربت الخمر (أم) (٧) عبدت هذه (السارية) (٨) من دون اللَّه (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ، جناب ابو موسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ میں شراب پیوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی عبادت کروں (یعنی دونوں چیزیں شدید گناہ ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25633، ترقيم محمد عوامة 24539)