☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24228
حدیث نمبر: 24228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن (سعد) (١) بن أوس عن بلال بن (٢) يحيى عن أبي بكر بن حفص عن بن محيريز عن ابن (السمط) (٣) عن عبادة بن الصامت قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (ليستحلن) (٤) آخر أمتي الخمر (باسم تسميها) (٥) " (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری امت کے آخری لوگ شراب کو ضرور بالضرور حلال سمجھیں گے اور اس کا شراب کے علاوہ کوئی نام رکھیں گے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25312، ترقيم محمد عوامة 24228)
پچھلی حدیث → (24227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24229)