حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ وِقَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَيْسَ بَعْدَ التَّسْلِيمِ صَلَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد نماز باقی نہیں رہتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2406، ترقيم محمد عوامة 2400)