حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ فَقَدْ سَلَّمَ مَنْ خَلْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ جب امام سلام پھیر دے تو پھر مقتدیوں کی بھی نماز پوری ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2407، ترقيم محمد عوامة 2401)