حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , وَطَاوُسٍ , قَالَا: " التَّشَهُّدُ تَمَامُ الصَّلَاةِ وَالتَّسْلِيمُ إِذْنُ قَضَائِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ نماز تشہد پر پوری ہوجاتی ہے اور سلام اس کے پورے کرنے کی اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2405، ترقيم محمد عوامة 2399)