☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23713
حدیث نمبر: 23713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن رجل استودع غنما فتناسلت عنده فباعها، قال: عليه (قيمتها) (١) يوم باعها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر وہ بکریاں اس کے پاس زیادہ ہوجائیں (اُن کی نسل بڑھ جائے) اور وہ ان کو فروخت کر دے، تو اس پر فروخت کرنے کے دن کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24787، ترقيم محمد عوامة 23713)
پچھلی حدیث → (23712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23714)