٢٤٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: سألته عن الرجل يدعي على الرجل أشياء مختلفة، قال: يحلفه على (شيء شيء) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے پر مختلف چیزوں کا دعویٰ کیا ہے؟ فرمایا: وہ ہر ہر چیز پر قسم اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24786، ترقيم محمد عوامة 23712)