☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر اُن کو فروخت کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر اُن کو فروخت کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23713 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن رجل استودع غنما فتناسلت عنده فباعها، قال: عليه (قيمتها) (١) يوم باعها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر وہ بکریاں اس کے پاس زیادہ ہوجائیں (اُن کی نسل بڑھ جائے) اور وہ ان کو فروخت کر دے، تو اس پر فروخت کرنے کے دن کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24787، ترقيم محمد عوامة 23713)