☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2346
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2346
حدیث نمبر: 2346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ رَجُلٍ أَرَادَ أَنْ يُؤَذِّنَ فَأَقَامَ، قَالَ:" يُعِيدُ" , وَقَالَ سُفْيَانُ: يَجْعَلُهُ أَذَانًا وَيُقِيمُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے سوال کیا کہ ایک آدمی اذان دینے لگے لیکن اقامت کہہ دے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا وہ دوبارہ اذان دے۔ حضرت سفیان نے فرمایا کہ وہ اسے اذان بنا لے اور اقامت کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2352، ترقيم محمد عوامة 2346)
پچھلی حدیث → (2345) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2347)