☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23341
حدیث نمبر: 23341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة وحميد عن الحسن أن رجلًا من قريش سرق بعيرًا، فقطع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يده، قال: وكانت تجوز شهادته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے چوری کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے ہاتھ کٹوا دئیے، اور اس کی گواہی قبول کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24381، ترقيم محمد عوامة 23341)
پچھلی حدیث → (23340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23342)