☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23341 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة وحميد عن الحسن أن رجلًا من قريش سرق بعيرًا، فقطع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يده، قال: وكانت تجوز شهادته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے چوری کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے ہاتھ کٹوا دئیے، اور اس کی گواہی قبول کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24381، ترقيم محمد عوامة 23341)
حدیث نمبر: 23342 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أنت عن الشعبي قال: شهد عند شريح أقطع، فأثنى عليه خيرًا، (١) فقال: شريح نجيز شهادة (صاحب كل) (٢) حد إذا كان يوم يشهد عدلا إلا القاذف، فإن توبته فيما بينه وبين اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کی خدمت میں ایک ہاتھ کٹے نے گواہی دی، اس شخص کی اچھائی اور نیکی کی تعریف کی گئی، حضرت شریح نے فرمایا: ہم ہر اس شخص کی گواہی قبول کرتے ہیں جس پر حَد لگی ہو جبکہ وہ گواہی کے دن عادل ہو، سوائے محدود فی القذف کے کیونکہ اس کی توبہ اللہ اور اس کے درمیان ایک معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24382، ترقيم محمد عوامة 23342)
حدیث نمبر: 23343 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين عن شريح أنه أجاز شهادة أقطع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح بھی مقطوع الید کی گواہی کو قبول فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24383، ترقيم محمد عوامة 23343)