٢٤٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن (عباس) (١) عن شريح.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے کفالت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24379، ترقيم محمد عوامة 23340)