☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22938
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22938
٢٣٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم (بن) (١) جابر عن عبادة بن الصامت قال: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الذهب بالذهب الكفة بالكفة، (والفضة بالفضة) (٢) الكفة بالكفة حتى (خص) (٣) الملح"، فقال عبادة: إني واللَّه ما أبالي أن (لا) (٤) أكون بأرض بها معاوية (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کو فرماتے ہوئے سنا: سونے کو سونے کے عوض اور چاندی کو چاندی کے عوض دیتے وقت پلڑے کو پلڑے سے برابر کر کے دو (یعنی ہم وزن ہونے چاہئیں) حضرت عبادہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ میں اس سر زمین میں نہیں ہوں کہ جس میں معاویہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23953، ترقيم محمد عوامة 22938)
← Previous Hadith (22937) Back to Bab Next Hadith → (22939)