٢٣٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (خالد) (١) عن أبي قلابة عن أبي الأشعث عن عبادة (٢) بن الصامت قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الذهب بالذهب، والفضة (بالفضة) (٣) ، والشعير بالشعير، والملح بالملح، مثلا (بمثل) (٤) يدا بيد، فإذا اختلفت هذه الأصناف فبيعوا كيف شئتم إذا كان يدا بيد" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، جو کو جو کے بدلے، نمک کو نمک کے بدلے، برابر سرابر اور ہاتھ در ہاتھ فروخت کرو، اور اگر یہ چیزیں (جنس) مختلف ہوں تو پھر نقد جس طرح چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23952، ترقيم محمد عوامة 22937)