٢٣٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا إسماعيل بن مسلم العبدي قال: حدثنا أبو المتوكل الناجي عن (أبي) (٢) سعيد الخدري، قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الذهب بالذهب، والفضة بالفضة، والبر بالبر، والشعير بالشعير، والتمر بالتمر، والملح بالملح (يدًا بيد مثلًا بمثل) (٣) فمن زاد (أو) (٤) استزاد فقد أربى، الآخذ والمعطي فيه سواء" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، گندم کو گندم کے بدے، جو کو جو کے بدلے، کھجور کو کھجور کے بدلے اور نمک کو نمک کے بدلے نقد اور برابر سرابر فروخت کرو، پس جو زیادہ دے یا زیادہ طلب کرے اس نے سودی معاملہ کیا، اور اس میں دینے اور لینے والا دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23954، ترقيم محمد عوامة 22939)