☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22880
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22880
حدیث نمبر: 22880 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن تستأجر الأرض البيضاء بالذهب والورق، وما أراد إن (تستأجرها) (١) به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص زمین کرایہ پر دینے کا ارادہ کرے تو وہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پردے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23893، ترقيم محمد عوامة 22880)
پچھلی حدیث → (22879) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22881)