أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ أَبِي مُوسَى بِعَيْنِ التَّمْرِ فِي دَارِ الْبَرِيدِ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ، فَقُلْنَا لَهُ: لَوْ خَرَجْتَ إِلَى الْبَرِّيَّةِ، فَقَالَ:" ذَلِكَ وَذَا سَوَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ہم دار البریہ کے علاقے عین التمر میں حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھے۔ انہوں نے اذان دی اور پھر اقامت کہی۔ ہم نے پوچھا کہ اگر آپ کسی ویرانے میں ہوں تو پھر بھی یونہی کریں گے۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ جگہ اور وہ جگہ ایک جیسی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2288، ترقيم محمد عوامة 2282)