حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: " إِذَا اجْتَمَعَ الْقَوْمُ فِي السَّفَرِ وَكَانَ مَنْزِلُهُمْ جَمِيعًا تُجْزِئُهُمُ الْإِقَامَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ سفر میں اکٹھے ہوں اور ان کے ٹھہرنے کی جگہیں بھی قریب ہوں تو اقامت کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2287، ترقيم محمد عوامة 2281)