حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُوا يُؤْمَرُونَ فِي السَّفَرِ أَنْ يُؤَذِّنُوا وَيُقِيمُوا وَأَنْ يَؤُمَّهُمْ أَقْرَؤُهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام سفر میں اذان اور اقامت دونوں کا حکم دیتے تھے نیز کہتے تھے کہ جو زیادہ قاری ہے وہ امامت کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2280، ترقيم محمد عوامة 2274)