وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، خَالِدٍ ، أَبِي قِلَابَةَ ، مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي ابْنُ عَمٍّ لِي، فَقَالَ: " إِذَا سَافَرْتُمَا فَأَذِنَّا وَأَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن حویرث کہتے ہیں کہ میں اپنے ایک بھتیجے کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ جب تم سفر کرو تو اذان بھی دو اور اقامت بھی کہو اور تم میں سے جو بڑا ہے وہ امامت کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2279، ترقيم محمد عوامة 2273)