☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22339
حدیث نمبر: 22339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن مسلم عن إبراهيم [بن ميسرة قال: قلت لطاوس: الرجل يساومني بالسلعة وليست عندي، فيقول: (اشتره) (١) و (أشتري) (٢) منك، ولولا مكانه ما اشتريتها (٣) فكرهه طاوس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا: ایک شخص نے مجھ سے ایسے سامان کی قیمت لگائی جو میرے پاس نہیں ہے۔ اور وہ کہتا ہے اس کو خرید لے میں تجھ سے خرید لوں گا۔ اور اگر اس کی جگہ ہوتا تو میں اس کو نہ خریدتا؟ حضرت طاؤس نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23305، ترقيم محمد عوامة 22339)
پچھلی حدیث → (22338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22340)