٢٣٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم] (١) في (الرجل) (٢) يقول (للرجل) (٣) : (اشتر) (٤) هذا (البز) (٥) وأشتريه منك - فكرهه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص دوسرے سے یوں کہے: تو اس کپڑے کو خرید لے میں اس کو تجھ سے خرید لوں گا۔ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23306، ترقيم محمد عوامة 22340)