☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 2172
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 2172
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر کا موذن انہیں صبح کی اذان کی اطلاع دینے آیا اور اس نے کہا: الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ۔ حضرت عمر کو یہ کلمات بہت پسند آئے اور آپ نے موذن سے فرمایا کہ ان کلمات کو اپنی اذان کا حصہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2178، ترقيم محمد عوامة 2172)
الحديث السابق → (2171) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2173)