Translation: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ نے اپنے موذن کو یہ پیغام بھیجا کہ جب تم حی علی الفلاح پر پہنچو تو الصلاۃ خیر من النوم کہا کرو کیونکہ یہ حضرت بلال کی اذان تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2177، ترقيم محمد عوامة 2171)