☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2148
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2148
حدیث نمبر: 2148 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ :" كَانَ يَأْمُرُ الْمُؤَذِّنَ يَشْفَعُ الْأَذَانَ وَيُوتِرُ الْإِقَامَةَ لِيَعْلَمَ الْمَارُّ الْأَذَانَ مِنَ الْإِقَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مثنی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما موذن کو حکم دیتے تھے کہ اذان دو مرتبہ اور اقامت ایک مرتبہ کہے، تاکہ گذرنے والے کو اذان اور اقامت کا فرق معلوم ہو سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2155، ترقيم محمد عوامة 2148)
پچھلی حدیث → (2147) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2149)