حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " أَقَمْتُ مَعَهُ بِدَابِقٍ فَلَمْ يَكُنْ يَزِيدُ عَلَى الإِقَامَةِ وَلَا يُؤَذِّنُ وَيَجْعَلُهَا وَاحِدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں مقام دابق میں حضرت مکحول کے ساتھ تھا وہ اذان اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2154، ترقيم محمد عوامة 2147)