☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21335
حدیث نمبر: 21335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: ألم تر أن حجرًا (المدري) (١) أخبرني أن في صدقة رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: (يأكل منها) (٢) (أهله) (٣) بالمعروف غير المنكر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ حضرت حجر المدری رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ رسول اکرم 5 کے صدقہ میں سے ان کے اہل و عیال اچھے طریقہ سے کھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22216، ترقيم محمد عوامة 21335)
پچھلی حدیث → (21334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21336)