٢٢٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد وحفص (عن حميد) (١) عن أنس أن أبا طلحة أتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إني جعلت حائطي للَّه، ولو استطعت أن أخفيه (ما أظهرته) (٢) فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أجعله في فقراء أهلك" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے اپنا باغ اللہ کی راہ میں وقف کردیا ہے، اگر میں اس کو پوشیدہ رکھنے کی طاقت رکھتا تو اس کو کبھی ظاہر نہ کرتا، آپ (علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا: اس کو اپنے اہل و عیال میں جو فقراء ہیں ان کے لئے وقف کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22215، ترقيم محمد عوامة 21334)