☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2113
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2113
حدیث نمبر: 2113 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: سَأَلْتُ سُفْيَانَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " يَغْسِلُ قَدَمَيْهِ. قُلْتُ: وَإِنْ جَفَّ وُضُوءُهُ. قَالَ: وَإِنْ جَفَّ الْوُضُوءُ. قَالَ: وَكَذَلِكَ نَقُولُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وکیع کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت سفیان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے پاؤں دھوئے گا۔ میں نے کہا خواہ اس کا کوئی عضو خشک ہوجائے؟ فرمایا ہاں، خواہ اس کا کوئی عضو خشک ہوجائے۔ حضرت وکیع کہتے ہیں کہ ہمارا بھی یہی مذہب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2119، ترقيم محمد عوامة 2113)
پچھلی حدیث → (2112) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2114)