☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21059
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21059
حدیث نمبر: 21059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن الأسود بن قيس عن كلثوم بن (الأقمر) (١) عن زر بن حبيش قال: قال أبي: إذا أقرضت قرضا (فجاء) (٢) صاحب القرض يحمله ومعه هدية فخذ منه (قرضك) (٣) ورد عليه هديته (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو قرض دو اور صاحب قرض تمہارے پاس کوئی ہدیہ لے کر آئے تو اس میں سے اپنے قرضے کے برابر لے لو اور باقی اسے واپس کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21918، ترقيم محمد عوامة 21059)
پچھلی حدیث → (21058) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21060)