٢١٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (أيوب عن) (١) عكرمة قال: قال ابن عباس: إذا أقرضت قرضا فلا (تقبلنّ) (٢) هدية راع ولا (ركوب) (٣) دابة (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو کوئی قرض دو تو اس سے ہرگز ہدیہ قبول نہ کرو، حتی کہ بکری کے پائے بھی قبول نہ کرو اور قرض خواہ کی سواری پر سوار بھی مت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21917، ترقيم محمد عوامة 21058)