☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21058
حدیث نمبر: 21058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (أيوب عن) (١) عكرمة قال: قال ابن عباس: إذا أقرضت قرضا فلا (تقبلنّ) (٢) هدية راع ولا (ركوب) (٣) دابة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو کوئی قرض دو تو اس سے ہرگز ہدیہ قبول نہ کرو، حتی کہ بکری کے پائے بھی قبول نہ کرو اور قرض خواہ کی سواری پر سوار بھی مت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21917، ترقيم محمد عوامة 21058)
پچھلی حدیث → (21057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21059)